ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / مہاراشٹر میں سڑک حادثہ، بس اور کنٹینر کی ٹکر میں 15 ہلاک، 35 زخمی

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ، بس اور کنٹینر کی ٹکر میں 15 ہلاک، 35 زخمی

Mon, 19 Aug 2019 13:04:01    S.O. News Service

ممبئی، 19؍اگست (ایس او نیوز؍ایجنسی) مہاراشٹر میں کل ایک زبردست سڑک حادثہ ہوا جس میں ایک بس اور ٹرک کنٹینر کی زبردست ٹکر ہوئی اور 15افراد ہالک ہو گئے ۔ اس حادثہ میں 35 سے زائد لوگ زخمی بتائے جا رہے ہیں ۔

پولس کے مطابق ریاست ٹرانسپورت کی بس دھولے سے اورنگ آباد جا رہی تھی تبھی ایک کنٹینر سے ٹکر ہو گئی ۔واضح رہے یہ حادثہ رات 10.30 بجے ہوا اور پولس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچایا ۔


Share: